تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جہاں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جہاں" کے متعقلہ نتائج
جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا
مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
جَہاں تاب
دنیا کو روشن کرنے والا، آفتاب، سورج، مہتاب، چاند، وہ جو بہت روشن یعنی خوبصورت ہو، محبوب، معشوق
جَہاں سَو وَہاں سَوائے
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جَہاں سَو وَہاں سَوائے
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جَہاں سیر وَہاں سَویّا
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھّی بھی ضرور ہے
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات
جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے
جَہاں بَیٹھ گَئے بَیٹھ گَئے
اب اٹھنے یا ہٹنے والے نہیں، جم کر بیٹھنے یا اڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں.
جَہاں دِیدَہ
ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ
جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا
جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں
۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔