تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جیوں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جیوں" کے متعقلہ نتائج
جِیوُں تِیُوں
جوں توں، جس طرح بھی ہو سکا، یا ہو سکے، کسی نہ کسی طرح، بہر صورت، نہایت مشکل سے، بہ ہزار وقت
جِیُوں جِیُوں
جوں جوں، جس قدر، جہاں تک، جب تک، جیسے جیسے، جتنا، (اس کے جواب میں توں توں یاووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں)
جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی
کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.
مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے
بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے
مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیچ چلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارے چوکھو تیر نسائے
بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔