تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حد" کے متعقلہ نتائج
حُدیٰ
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
حَد ہو گَئی
زیادتی تعجب حیرت اور تاسف کے موقع پر کہتے ہیں، انتہائی حیرت تعجب زیادتی یا افسوس کی بات ہے
حَدِّ تام
(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .
حَدِ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
حَدِ مَعْدُود
قانونی اصطلاح جو ٹھیکے کے اقرار ناموں میں استعمال ہوتی ہے جس سے کاشتکار کا اختیار زمین اور فصل کے متعلق تسلیم کیا جاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔