تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدیٰ" کے متعقلہ نتائج

حُدیٰ

عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ

حُدیٰ سَرا

رک : حُدی خواں.

حُدیٰ خوانی

حدی خواں (رک) کا اسم کیفیت.

حُدیٰ خواں

حُدی گانے والا.

حُدائِیوں بھی نَہ ہونا

ہرگز نہ ہونا ، کبھی نہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدیٰ کے معانیدیکھیے

حُدیٰ

hudaaहुदा

نیز - حُدا, حُدی

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: شاعری

حُدیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہُدیٰ

۱۔ رک : ہدیٰ جو درست املا ہے ؛ ہدایت ، رہنمائی ؛ درست راستہ ۔

English meaning of hudaa

Noun, Masculine, Feminine

  • camel rider's traditional song, song sung to move camel

हुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अरब के ऊँट वालों का विशेष गाना, जो वह ऊँट चलाते समय गाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words