Search results
Saved words
Showing results for "حرارت"
Search results
Showing results for "حرارت"
haraarat-e-Gariiba
(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)
haraaratii-nazariyya
(طبیعیات) حرارت کا پُرانا نظریہ کہ حرارت ایک لطیف لچکدار سیّال ہے جو اجسام کے چھوٹے چھوٹے ذرّوں کی درمیانی جگہوں میں بھرا رہتا ہے.
haraarat-zaa
تپش پیدا کرنے والا ، (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) خارج ہو ، انگ : Exothermic .
haraarat-giir
(کیمیا) مادّے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) جذب ہو ، انگ : Endothermic
haraarat-e-tabKHiir
(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.
haraarat-zaa-qiimat
(کیمیا) کسی این٘دھن کی ایک گرام کھیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی پے وہ اس کی حرارت زا قیمت کہلاتی ہے
haraarat-naa-guzaar-tabdiilii
وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے
haraaratii-tavaanaa.ii
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
haraaratii-gunjaa.ish
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جس کسی جسم کو ایک درجہ سنتی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے. انگ : Thermal Capacity
vaqfa-e-jazb-e-haraarat
(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔
musavvir-e-haraarat
(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔
muusil-e-haraarat
وہ جسم یا واسطہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ بخوبی منتقل ہوجاتی ہو ، حرارت منتقل کرنے کا ذریعہ ۔
KHutuut-e-tasaavii-e-haraarat
دنیا میں باعتبار جتربے کے خطوط کھینچے گئے ہیں جو مُختلف مقامات کے درجات حرارت ایک ہی وقت اور فصل میں ظاہر کرتے ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کن کن اقطاع و بلاد عالم کی اوسط حرارت کس زمانے میں مساوی ہوتی ہے ، آلہ مقیاس الحرارت کے ذریعہ سے جن اباد یا غیر اباد مقاموں کے درجات حرارت مساوی نکلے ہیں وہ ایک ہی خط میں دالے گئے ہیں. انہیں خطوط کو خطوط تساوی حرارت سے موسم کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone