تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حل" کے متعقلہ نتائج
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
حَلّ

حَلْویٰ
کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)
حَلّ کاری
۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔
حَلْوَہ

حَل جان
(عو) مونث۔ دستور ہے کہ بعد شادی کے گھرکی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کرکے پوریاں، قیمہ، ساگ پکاتی اور سب کو تقسیم کرتی ہے
حَلَقی ہَڈّی
کرینیم کا اگلا حصہ حلقہ دار اور غضروف ہڈی کا بنا ہوتا ہے اسے اسفین ایتھمائڈ یا حلقی ہڈی کہتے ہیں
حَل کاری
۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔