تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حیض" کے متعقلہ نتائج

حَیض

(طب) وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری

حَیضْ کا لتّہ

وہ کپڑا جس سے حیض والی عورتیں حیض کا خون صاف کرکے پھینک دیتی ہیں(کنایۃً) وہ شخص جو نہایت ذلیل اور حقیر ہو اور کوئی اس کو اپنی صحبت میں جگہ نہ دے

حَیض سے ہونا

عورت کو ماہواری خون آنا

حَیضی بَچَّہ

ولدالزنا ، حرامی.

حَیض کا لَتّا

وہ کپڑا جس سے عورت خون حیض صاف کرے اور پھینک دے. حیض صاف کرنے کا کپڑا.

حَیض کی گَدّی

رک : حیض کا لتّا /لتّہ.

حَیض آوَر

(طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

حیض الرجال

back-biting, speaking evil of some one's back, slander

حَیضی

بدکار ، بدخصال ، شریر ؛ حرامی ، ناجائز اولاد ، ولدالحیض.

مُدِرِّ حَیض

(طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

خُونِ حَیض

(کنایۃً) بے نمازی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone