تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خرگوش" کے متعقلہ نتائج

خَرْگوش

خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے

خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا

خرگوش کے سینگ نہیں ہوتے یعنی یہ ناممکنات میں سے ہے سنسار جب اپنے باہری روپ کے ساتھ خرگوش کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتا ہے اور صرف ست ہی ست رہ جاتا ہے تب وہی ست سامانیہ ہے

خَرگوشِ دَرْیا

دریائی سانپ کی ایک قِسم جس کا سر خرگوش کے سر جیسا ہوتا ہے.

خَرگوشِ خَرام

خرگوش کی جیسی چال، تیز رفتار.

خَرگوش کی طَرَح جھاڑِیوں میں مار لینا

نہایت ہی آسانی سے حاصل کرلینا ، آسانی سے قابو کر لینا.

سِنْدھی خَرگوش

عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے ، لاط : Lepus Arabicus

خوابِ خَرْگوش

خرگوش کی نیند

خوابِ خَرْگوش ہو جانا

محو ہوجانا ، ذہن سے نکل جانا

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

خوابِ خَرگوش میں پَڑے رَہنا

remain oblivious of one's interests

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone