تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خط" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خط" کے متعقلہ نتائج
خَطْ ِ اَبْیَض
egg-shaped characters, a form of Persian writing in which the curved tails of the letters are segments of an oval
خَطْ ِ حِصار
जादूगर का वो घेरा जिसे वो अपने मन्त्र जाप या दोसरे को घेरे में करके खींचता है, तपस्या करने वाले किसी प्रकार का कोई व्यावधान उत्पन्न न हो उसके लिए खींचता है
خَطِ طُغریٰ
(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.
خَطِّ بَہار
(خوش نویسی) پُھول پتّوں کی شکل یا گُل بُوٹوں کے اندر لِکھا ہوا کوئی کلمہ یا کلام ، خُوشنویسی کی ایک صنعت جو خطِ مصنوعہ کے نام سے معروف ہے ، نیز رک : خط گُلزار ، خطِ بابری
خَطِّ گَوہَر
(خُوش نویسی) خط گوہر- اس کے حُروف چھوٹے چھوٹے دائروں سے مُرکب ہوتے ہین جو موتیوں کو ظاہر کرتے ہیں
خَطِ تَم٘لِیک
مالک بنانے کی دستاویز، قبالۂ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے
خَطِّ ماہی
حُروف یا الفاظ کی شکل بنا کر ان کے جوف میں مچھلی کا شکل بنا دی جاتی ہے- حرف کی موٹائی کی طرف سر اور باریک خط کی طرف دُم ہوتی ہے.
خَطِ تَر٘سائی
لاطینی رسم الخط ، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے، مثلاً انگریزی، سنسکرت وغیرہ
خَطِّ اِشارَہ
(مُحرِّری) وہ تحریر یا لِکھت جس میں حُروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات مقرر نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموزسے ناواقف شخص اس تحریر کونہ سمجھ سکے
خَطِّ ہَوائی
ہوائی راستہ ، وہ مُقرّرہ لکیر جس پر دُنیا کے تمام ہوائی جہاز پرواز کرتے ہیں ، (مجازاً) ہوائی کمپنیاں.
خَطْ ِ بَنْدَگی
خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)
خَطِّ بَہاری
اس خط کو مُستقل خط نہیں کہا جا سکتا یہ خط عربی کی ایک خاص ظرز ہے البتہ قرآن مجید کے ایک صفحہ کا عکس مِلتا ہے کُچھ کتابیں بھی بقلم خفی اس میں پائی جاتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔