تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط" کے متعقلہ نتائج

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطْفَہ

بجلی کی چمک، خیر، لپک

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطِیْبَہ

وہ عورت جو تقریر کرتی ہو، خطبہ پڑھنے والی، وعظ سنانے والی، لکچر دینے والی

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطِیَّہ

گناہ، خطا، تقصیر

خَطِیبانَہ

تقریر و وعظ کا انداز، ناصحانہ طرز خطاب

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَط تَرَشن٘ا

ڈارھی مونچھ کی حجامت بننا، خط بننا

خَط پَرْوانَہ

رک : خط پتّر

خَطّابِیَہ

اہل تَشَیعّ کا ایک فرقہ جس کا بانی اِبُوالخَطَّاب تھا

خَط مُن٘دانا

رک : خطا بنانا.

خَطِ رَہ

خَط پَہْچانْنا

طرزِ تحریر یا سواد خط کی شناخت کرنا

خَط کَچَا ہونا

لکھائی خراب ہونا ، املا دَرست نہ ہونا ، تحریر نا پُختہ ہونا.

خَطَر

ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر

خَطْرَۂ ضَرَرْ

نقصان ہو جانے کا اندیشہ یا خوف

خَط کَش

۱. (ہندسہ) ، چپٹی لکڑی لوہا یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھھی سیدھی لکیریں کھین٘چتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھین٘چنے کی کاتب کی چفتی ، چفتی

خَط کی اِصْلاح ہونا

حجامت بننا ، داڑھی مون٘چھیں صاف ہونا.

خَطِ عَفْو

خَطا ہونا

۳. پیشاب یا پا خانہ بے اختیار نکل جانا.

خَطَل

خَطْب

کام ، معاملہ، دھندہ ، سبب، وجہ

خَطِ تَر٘سَل

رک خطِ تعلیق. ؛خط تعلیق

خَطِل

خَطْف

خَطِ ہیلِیَم

سُورَج کے تاباں جسم کو گیسی مادَے کے ایک نِسبتاً سرد غِلاف لے ڈھانپ رکھا ہے ، اِن میں دُوسرے خُطوط بھی تھے نمایاں ترین وہ خط ہے جس کو خطِ ہیلیم کہتے ہیں (ماخذ یونانی زبان کا لفظ ، بمعنی سُورجِ)

خَط کَشِیدَہ سُرخی

(صحافت) فَنَ صحافت میں اہمیّت یا امتیاز دِکھانے والی لکیر

خَطْوَت

قدم اٹھانا، چلنا

خَطِّ راہ

۱. پُروانۂ راہداری.

خَطَْ جادَہ

خَط پَرَسْت

خط کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کرنے والا

خَطِیب

(عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا

خَطا معاف

درگذر کیجئے، معاف فرمائیے

خَطِ مُہْری

رک : خط شریف.

خَطِیبی

وعظ کرنا

خَطِ طُغریٰ

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

خَط ثُلُث

(خوشنویسی) خطِ نسخ کے جلی قلم کی تحریر جس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبان کا دو حصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے.

خَطِّ ماہی

حُروف یا الفاظ کی شکل بنا کر ان کے جوف میں مچھلی کا شکل بنا دی جاتی ہے- حرف کی موٹائی کی طرف سر اور باریک خط کی طرف دُم ہوتی ہے.

خَطِیر

بڑا، کثیر، بہت (بیشتر رقم روپیہ پیسہ)

خَطِ عِبْری

عِبرانی زبان کا قدیم رسم الخط

خَطِیف

خَطِ تَر٘سا

لاطینی رسم الخط ، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے، مثلاً انگریزی، سنسکرت وغیرہ

خَطِ تَم٘لِیک

مالک بنانے کی دستاویز، قبالۂ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے

خَطِّ بَہار

(خوش نویسی) پُھول پتّوں کی شکل یا گُل بُوٹوں کے اندر لِکھا ہوا کوئی کلمہ یا کلام ، خُوشنویسی کی ایک صنعت جو خطِ مصنوعہ کے نام سے معروف ہے ، نیز رک : خط گُلزار ، خطِ بابری

خَطِّ ہِلال

رک : خطِ بدرِ کامل.

خَط آنا

سبزہ آغاز ہونا، رُخسار پر داڑھی کا نُمودار ہونا

خَطی کُلِّیَہ

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِّ عَمَل

روایت ، طریق ، راہ طریقت.

خَط دار

۱. دھاری دار

خَط کار

نمونہ یا نِشان پڑے ہوئے،

خَطْ کَشِیدَہ

وہ عبارت وغیرہ جس کے نیچے دھیان دلانے کے لیے لکیر کھینچی گئی ہو

خَطِ اِعْجَاز

خَطا شِعار

غلطی کا عادی، خطا کا پُتلا، قصوروار

خَطّی نُسْخَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَط کے معانیدیکھیے

خَط

KHatख़त

اصل: عربی

وزن : 2

جمع: خُطُوط

موضوعات: ہندسہ قواعد تصوف علوم

اشتقاق: خَطَّ

خَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی
  • کاغذ جس پر کچھ تحریر کر کے ایک شخص دوسرے کو بھیجتا ہے، مکتوب، نامہ، مراسلہ، رقعہ، چٹھی، پرچہ، فرمان، پروانہ
  • پیشانی پر پڑنے والی لکیر
  • لڑکوں کے رخسار اور لبوں پر آغاز جوانی میں پہلی بار جو بال نمودار ہوتے ہیں، سبزہ
  • حجامت
  • لکھائی، تحریر، کتابت
  • رسم الخط
  • (ہندسہ) لکیر جو دو نقطوں کے درمیان واقع ہو اور جس میں صرف لمبائی ہو چوڑائی نہ ہو
  • پیٹ کے درمیان پڑنے والی لکیریں
  • افق پر پڑنے والی لکیریں
  • سر کے بالوں کے بِیچ کی لکیر، مانگ
  • دھاری جو کپڑے پر رن٘گ سے ڈالی جائے یا بنائی سے ظاہر ہو
  • ہتھیلی کی لکیریں
  • ناخن کی جڑ پر پائی جانے والی بلائی لکیریں
  • سیدھ، برابری، آڑے ترچھے کی ضد
  • دستاویز، ملکیت نامہ
  • دھار، تیزی، باریکی
  • (تصوف) خط یہ اشارہ ہے عالم ارواح کی طرف کہ جو اقرب مراتب وجود ہے غیب ہویِت کے ساتھ نیز حقیقت کا ظہور مظاہر روحانی میں جس سے مراد تعینات ارواح ہیں بعض کے نزدیک حقیقت محمدی اور برزخ کبریٰ مراد ہے
  • راستہ، جادہ، حد، کنارا
  • زاویہ، بناوٹ، انداز، صورت، شکل، حلیہ، چھب
  • عبارت، مضمون
  • راگ راگنیوں میں سے ایک قسم جو ایرانی اور عربی موسیقی کے امتزاج سے پیدا ہوئی ہے
  • (قواعد) وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرنے کا نشان (اس طرح)
  • (سائنس) کسی علامت یا اصول کو ظاہر کرنے والی لکیر یا نشان
  • لکیر نما نسیں جو حیوانی جسم میں برقی رو پیدا کرتی ہیں، زود حسی کی خصوصی رگیں
  • سماجی اصول و قوانین کا دائرہ
  • روایات
  • ہوائی لکیر جو کسی ترتیب میں ہاتھ وغیرہ اوپر نیچے کرنے میں بنتی ہے، خیالی لکیر
  • سیدھ
  • حکم
  • شادی کا معاہدہ

اسم، مذکر

  • جزیرہ بحرین میں ایک بندرگاہ جہاں کے نیزے مشہور ہیں
  • (ہندسہ) وہ خط منحنی جو قطب شمالی یا قطب جنوبی سے ایک مقررہ نسبت رکھتا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھت

بَل بانبی ، سوراخ ، گڑھا.

شعر

English meaning of KHat

Noun, Masculine

ख़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ की सतह पर निशान या चिह्न, खरोंच, बद्धी अर्थात बाँधने की कोई चीज़
  • काग़ज़ जिस पर कुछ तहरीर करके एक व्यक्ति दूसरे को भेजता है, पत्र, चिट्ठी, शासन या राजदरबार से भेजा जाने वाला पत्र, पत्री, पर्चा, कोई आधिकारिक विशेषतः राजकीय आदेश, आदेशपत्र
  • माथे पर पड़ने वाली लकीर
  • लड़कों के गालों और होठों पर युवावस्था के आरंभ में पहली बार जो बाल विकसित होते हैं, सब्ज़ा अर्थात चेहरे पर दाढ़ी-मूँछों के कारण दिखने वाली हरियाली
  • बाल-दाढ़ी आदि बनाने का काम
  • लिखाई, लेख, किताबत

    विशेष - किताबत= लीथो प्रेस के लिए लिखाई का काम, लिखने की क्रिया अथवा भाव, सजावटी लिखावट या हस्तलिखित पत्र

  • रस्म-उल-ख़त अर्थात लिपि
  • (रेखागणित) वह रेखा जो दो बिंदुओं के बीच स्थित हो और जिसमें केवल लंबाई हो चौड़ाई न हो
  • पेट के बीच पड़ने वाली लकीरें
  • क्षितिज पर पड़ने वाली लकीरें
  • सर के बालों के बीच की लकीर, माँग
  • धारी जो कपड़े पर रंग से डाली जाए या बुनाई से ज़ाहिर हो
  • हथेली की रेखाएँ
  • नाख़ुन की जड़ पर पाई जाने वाली ऊपरी रेखाएँ
  • सीध, बराबरी, आड़े-तिरछे का विलोम
  • दस्तावेज़, भूमि पर स्वामित्व के अधिकार संबंधी अभिलेख
  • धार, तेज़ी, बारीकी अर्थात महीन होने की अवस्था
  • (सूफ़ीवाद) ख़त यह संकेत है 'आलम-ए-अर्वाह की ओर कि जो अक़रब-ए-मरातिब वजूद है ग़ैब-ए-हूवैत के साथ अथवा हक़ीक़त का प्रकटीकरण मज़ाहिर-ए-रुहानी में जिसका तात्पर्य त'ईनात-ए-अर्वाह हैं कुछ के निकट हक़ीक़त-ए-मुहम्मदी और बर्ज़ख़-ए-कुबरा से तात्पर्य है

    विशेष - 'आलम-ए-अर्वाह= आत्माओं के रहने का लोक, परलोक, स्वर्ग

  • रास्ता, मार्ग, सीमा, किनारा
  • दृष्टिकोण, बनावट, ढंग, रूप, आकार, हुलिया, छवि
  • लेख, विषय
  • राग-रागिनियों में से एक प्रकार जो ईरानी और अरबी संगीत के मिश्रण से पैदा हुई है
  • (व्याकरण) अंतराल या जुमला-ए-मो'तरिज़ा ज़ाहिर करने का चिह्न (इस तरह)

    विशेष - जुमला-ए-मो'तरिज़ा= मूल पाठ या भाषण आदि के मध्य में ऐसा वाक्य, जो किसी दूसरी बात से संबंधित हो और मूल विषय से उसका कोई संबंध न हो, लेकिन उसके वर्णन से उल्लिखित पाठ या भाषण के उद्देश्य पर कोई अंतर नहीं आता

  • (विज्ञान) किसी चिह्न या नियम को ज़ाहिर करने वाली रेखा या संकेत
  • लकीर समान नसें जो पशुओं के शरीर में विद्युत तरंगें पैदा करती हैं, संवेदनशीलता की विशिष्ट नसें
  • सामाजिक नियमों एवं संहिताओं का घेरा, परंपराएँ
  • हवाई लकीर जो किसी क्रम में हाथ इत्यादि ऊपर-नीचे करने में बनती है, काल्पनिक लकीर, सीध
  • हुक्म, शादी का अनुबंध

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहरीन देश के द्वीप या टापू में एक बंदरगाह जहाँ के भाले प्रसिद्ध हैं
  • (रेखागणित) वह धनुष के आकर की रेखा या टेढ़ी लकीर जो उत्तरी ध्रुव या दक्षिणी ध्रुव से एक नियत संबंध रखती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words