تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیرات" کے متعقلہ نتائج

خَیْرات

وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

خَیرات خانَہ

وہ جگہ جہاں محتاجوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جائے، لنگر خانہ، محتاج خانہ

خَیرات ہَسْپَتال

بطور خیرات قائم کیا ہوا شفاخانہ جہاں مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہو .

خَیراتِ جارِیَہ

رک : خیرات باقیہ .

خَیراتِ باقِیَہ

باقی رہنے والی نیکیاں، ایسے نیک کام جن سے لوگوں کو برابر فیض پہنچھتا ہے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

خَیرات خور

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

خَیرات دینا

للہ دینا، خدا کی راہ پر دینا، مفت دینا، صدقہ دینا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

خَیرات تَماشا

ناچ گانا یا نانک وغیرہ جو مستحقین کی امداد کے لیے دکھایا جائے .

خَیرات داخِل

خرچ ناحق، خرچ بیجا، مِثل مفت، مِثل تصدق

خَیرات خورا

خَیراتی مَدْرَسَہ

A free school, a Charity school.

خَیرات مانگْنا

بھیک مانگنا .

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

خَیرات خَیراتی

خیرات (رک) سے مخسوب یا متعلق ، خیرات کا

خَیرات اَسْپَتال

خَیراتی ہَسْپَتال

وہ ہسپتال جہاں مفت علاج ہو اور دوائی ملے

خَیراتی شِفا خانَہ

charitable dispensary or hospital

خَیرات میں دینا

بطور خیرات دینا ، صدقہ دینا .

خَیراتی

نیک نیت سے کیا جانے والا چندہ یا صدقہ جس سے کوئی کام ہو، مفت

خَیرات کے ٹُکْڑے کھانا

بھیک پرگزر بسر کرنا .

خَیراتی مال

وہ مال جو خیرات کیا جائے

خَیرات کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

خَیراتی اِدارے

charitable institutions

خَیراتی اَسْپَتال

charitable dispensary or hospital

خَیر خَیرات

خدا کی راہ میں مستحقین کو پیسہ یا مال دینے کا عمل ، صدقہ دینے کا عمل.

مُفت خَیرات

مفت میں ، بلا اُجرت ، پھوکٹ میں

خَرْچ خَیرات

وہ مصارف جو خیرات کے طور پر کئے جائیں

جان کی خیرات مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَیْر کی جوتی، خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد اُدھارا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone