تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دان" کے متعقلہ نتائج
دان پَت٘ر دار
(کاشت کاری) مذہبی خدمت کے معاوضے کی جاگیر کی سند رکھنے والا؛ ہبہ نامہ دار ، مالک ہبہ نامہ .
دان پَتَّر
دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے
دان پَتْر
دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے
دانا پَل٘ٹی
جُفتی سے قبل بعض پرندوں کا مادہ کی جون٘چ میں چون٘چ ڈال کر منھ کے لعاب کا باہمی تبادلہ، دانہ بدلی
دانَہ زَد
ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج
دانَۂ فَرَنگ
(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔