تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دخل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دخل" کے متعقلہ نتائج
دَخْل دینا
کسی بات کے بیچ میں بولنا ، کسی معاملے میں پڑنا ، اعتراض یا روک ٹوک کرنا ، دخل درمعقولات کرنا .
دَخْل دَر مَعْقُولات
کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا
دَفْعِ دَخْل
غیر مذ کور سوال یا اعتراض کا جواب ، کسی مسئلے کے متعلق جو اعتراض یا سوال ہوا ہے یا ہو سکتا ہے اس کا ذکر کیے بغیر جواب دے دینے کا عمل .
بے دَخْل
جس سے زمین جائداد یا انتظام وغیرہ کا قبضہ چھین لیا جائے، قبضے سے نکالا ہوا، خارج، محروم، غیر قابض، بے قبضہ، بے تعلق
رِہْنِ بِلا دَخَل
ऐसा रेहन जिसमें मुर्तहिन को ज़मीन या जायदाद पर क़ब्ज़ा न हासिल हो, केवल उसके पास रेहन हो।
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔