تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دندان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دندان" کے متعقلہ نتائج
دَنْدانَہ
آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا
دَنْدان بَہ جِگَر ہونا
فاقہ زدہ ہونا، نہایت بھوکا ہونا، صبر و تحمل سے برداشت کرنا، کلیجا من٘ہ کو آنا
دَنْدانَہ پَڑْنا
تلوار وغیرہ کی دھار میں دنتے پڑ جانا، چھری یا تلوار کی دھار کا کند ہو جانا، تلوار وغیرہ کی دھار کا جگہ جگہ سے کٹ جانا
دَنْدانِ زِیاد
گھوڑے کی ایک قسم ، وہ گھوڑا جس کے ایک یا دو دانت منجملہ اور دانتوں کے زیادہ بڑھ گئے ہوں .
دَنْدانی حُرُوف
(لسانیات) ایسے حروف جن کی ادائی میں زبان کا سرا ، تالو کے سامنے والے حصہ سے ٹکراتا ہے یا سامنے کے دانتوں کے مختلف حصّوں کا چھوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔