تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دوام" کے متعقلہ نتائج
دَوامی طُفَیلی
(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .
بَقائے دَوام
ہمیشہ قائم رہنے والی زندگی حیات جاودانی جو کسی یادگار یا کارنامے کی بنا پر ملتی ہے، ہمشگی کی زندگی
آب بقائے دوام
وہ روایتی پانی جس کی نسبت کہا گیا ہے کہ اس کا ایک قطرہ پینے کے بعد انسان امر ہو جاتا ہے
لا دَوام
اس سے مراد اور اشارہ مطلقہ عامّہ کی جانب ہوتا ہے ، مطلقہ عامہ وہ ہے جس میں محمول کے وجود کا یا اس کے سلب کا حکم از منہ ثلثہ میں سے کسی ایک زمانے میں کیا جائے ، مراد یہ کہ جو ماضی ، حال ، مستقبل پر محیط ہونے کے بجائے کسی ایک زمانے تک محدود ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔