تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دکان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دکان" کے متعقلہ نتائج
دُکان گَرْم ہونا
تجارت یا کاروبار کا ترقی پر ہونا ، خوب بِکری ہونا ؛ کسی معاملے میں بہت نفع ہونا ، سرگرمی ہونا.
دُکّان کُھلْنا
بند دُکان کے پٹ کُھلنا ، بِکری شروع ہونا ، کسی چیز کی دکان قائم ہونا ؛ عروج پر ہونا ، ترقی پر ہونا.
دُکّان جَمانا
خود نمائی کرنا ، نام و نمود کا کام کرنا ، اپنے مقصد کی تشہیر کے لیے اثر و رسوخ قائم کرنا.
دُکّان کھولْنا
بند دکان کے پٹ کھولنا ، سودا بیچنے کا کام کرنا ، دکان کا کاروبار کرنا ، دکان قائم کرنا ، پھیلانا، وسعت دینا ؛ حالات کا حسبِ حالِ ہونا.
کَوڑی دُکان مانْگنا
۔(کنایۃً(کمال ذلّت سے بھیک مانگنا۔ (رویائے صادقہ) بہتیرے ایک مٹھی جنوں کے لئے کوڑی دُکان مانگتے پھرتے ہیں۔
حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ
غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو بڑھ بڑھ کر صرف کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔