تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیوار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دیوار" کے متعقلہ نتائج
دِیوارِ گِرْیَہ
۱. یروشلم میں پتھروں کی بنی ، ۵۹ فٹ اون٘چی ایک دیوار (جو چہار دیواری ہیکل سلیمانی کا ایک حصہ ہے) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرتِ سلیمان کے معبد کے آثار ہیں ، یہاں یہودی جمعہ کے دن اور دوسرے اوقات میں عبادت و گریہ و زاری کرتے ہیں.
دِیوارِ قَہْقَہَہ
چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے
دِیوار گِیر
۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.
دِیوارِ ہَم گوش دارَد
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا
دِیوار کے بھی کان ہَیں
دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا
دِیوارِ چین
ملک چین کی عظیم دیوار جو دوسو سال عیسوی قبل بنائی گئی تھی۔ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔