تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار چَھلْنی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار ہو جانا

رکاوٹ بن جانا.

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

۔(عو) (کنایۃً) طعن و تشنیع سے تنگ آجانا۔ ؎

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

تَلْوے چَھلْنی ہو جانا

۔پھرتے پھرتے پاؤں کے نیچے کے حصہ کا زخمی ہوجانا۔ ’بہت دوڑ دھوپ‘ کی جگہ۔

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

نَقْْشِ دِیوار ہو جانا

حیران رہ جانا ، سکتے کے عالم میں آجانا ، انتہائی حیرانی سے بے حس و حرکت ہو جانا ، سخت حیران ہو جانا ، چپ چاپ ہو جانا ۔

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار چَھلْنی ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

diivaar chhalnii ho jaanaaदीवार छलनी हो जाना

دِیوار چَھلْنی ہو جانا کے اردو معانی

  • چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

दीवार छलनी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • चूओर चूओर हो जाना, मज़रूब हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار چَھلْنی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words