تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذبح" کے متعقلہ نتائج

ذَبْح

شرعی طریقوں سے جانور کو حلال کرنا

ذَبْح گاہ

ذبح خانہ ، کمیلا.

ذَبْح ہونا

be killed, be cheated or swindled

ذَبْح خانَہ

وہ مقام یا احاطہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح

ذِبْحِ عَظِیم

بہت بڑی قربانی

ذِبْحَہ

حلق کا التہاب یا ورم ؛ درد دل ، اینجائینا.

ذِبْحَۂ صَدْرِیَّہ

سوزشِ سینہ ، سینے کا درد جو ضعف قلب کی حالت میں زیادہ کام کرنے سے ہوتا ہے.

ذِبْحِ اَکبَر

वह दुंबा जो हजत इस्माईल के बदले में जब्ह हुआ।

ذَبْح کَرنا

cause great pain, cheat, con, swindle

ذَبْحِ اِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے جانور کو حلال کرنا .

گائے ذبح کرنا

گاؤ کشی کرنا

بَعْدِ ذَبْح

ذبح کرنے کے بعد، قربانی کے بعد

مَوت ذَبْح ہونا

۔ کہتے ہیں قیامت کے دن فرشتۂ اجل جس کو ملک الموت کہتے ہیں ذبح کیا جائے گا۔ ؎

مار ذِبْح کَرنا

مار کو کام تمام کر دینا ، مار ڈالنا ، جیتا نہ چھوڑنا .

مُرْغی ذَبْح کَرنا

مرغی کا مسلمانوں کے طریقے پر چھری سے کاٹنا

اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone