تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رفتار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رفتار" کے متعقلہ نتائج
رَفْتار گَر
وہ سوار یا شخص جو دوڑ میں آگے آگے رہتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے تیز دوڑتے ہیں، رفتار مقرر کرنے والا.
ہَیئَتی رَفتار
(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔
بھیڑْیا رَفْتار
بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز
وَرْطی رَفتار
(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔
حَدِ رَفْتار
رفتار کی انتہا ، رفتار کی وہ حد جس سے تجاوز پر گاڑی کا چالان ہو جاتا ہے ، گاڑیوں کی مقررّہ رفتار.
نَبْض کی رَفتار تیز ہونا
نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔