تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْتار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَفْتار کَرنا

چلنا، عمل اِختیار کرنا.

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

رَسْتَہ کَرنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، درست کرنے کی تدبیر کرنا.

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

رَفَع کَرْنا

دکھ اور رنج وغیرہ دور کرنا، برلانا، پورا کرنا (ضرورت وغیرہ)

رائِتا کَرنا

مار مار کر پتلا حال کر دینا

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

رِیٹائِر کَرنا

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

رَسْتْگار کَرنا

چُھڑانا ، نجات دینا ، رہا کرنا.

رَسْتَہ بَنْد کَرنا

راہ بند کر دینا ، راہ میں روک کھڑی کرنا ، راستہ پر چلنے سے منع کرنا.

رَسْتَہ غَلَط کَرْنا

غلط راہ پر جا نِکلنا ، بھٹک جانا ، گُمراہ ہو جانا.

رَسْتَہ آسان کَرنا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

رَسْتَہ دُرُسْت کَرْنا

راستہ ہموار کرنا ، رُکاوٹیں دُور کرنا ؛ رہنمائی کرنا ، ہدایت دینا.

ضَرُورَت رَفَع کَرنا

حاجت پوری کرنا، مطلب براری کرنا، کام چلانا

حِساب رَفْع کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتار کَرنا کے معانیدیکھیے

رَفْتار کَرنا

raftaar karnaa•रफ़्तार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَفْتار کَرنا کے اردو معانی

  • چلنا، عمل اِختیار کرنا.

Urdu meaning of raftaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chalnaa, amal iKhatiyaar karnaa

रफ़्तार करना के हिंदी अर्थ

  • चलना, अमल इख़्तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْتار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْتار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone