تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رم" کے متعقلہ نتائج

رم کردہ

بھاگا ہوا، فرار

رَم شِکوہ

عظیم الشان ، شان و شوکت والا۔

رَم فِتْنَہ

فتنے سے بھرا ہوا ، فتنہ پرداز ، فتنہ پرور۔

رَم خورْدَہ

بھاگا ہوا، بھاگ جانے والا

رَم ہونا

بھاگ جانا ، دُور ہٹ جانا.

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

رَم دِیدَہ

فرطِ حیرانی یا وحشت سے بھاگا ہوا یا بھاگنے کے لیے تیّار، گھبرایا ہوا، وحشت زدہ

رَم رَہْنا

مُقیم ہونا .

رُم رَہنا

elope

رَم ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح۔

رَمِ آہُو

ہرن کا وحشت میں آکے بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا

رَم شُعُور

عقلمند، ہوشیار

رمنہ

۱. مرکز ، ٹھکانہ ، قیام گاہ ، اڈّا ، یہ صیدگاہ اوسی کے رمنے کے مشابہ ہے

رَم غَم

رنجیدہ ، مغموم

رَم فَن

چالاک ، مکّار ، عیاّر ۔

رَم قُوَّت

طاقت سے بھرا ہوا ، طاقت ور۔

رمکہ

گھوڑی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَم شور

جنون و عشق سے بھرا ہو ا، سودائی ، شوریدہ ۔

رِم جِھم

بارش کی دھیمی دھیمی پر کیف آواز، بارش کی خفیف آواز

رَم عِصْیاں

گناہ گار ، گناہوں سے بھرا ہوا ، عاصی ۔

رَم جھول

پازیب، پیروں میں ٹخنے سے اوپر تک رہنے والا زیور، پائل توڑے

رَم قَلَم

جلی قلم سے لکھا ہوا

رَم فِتَن

فتنہ و فساد سے بھرا ہوا ؛ فتنہ انْگیز۔

رَم فَرِیب

دھوکا دینے والا ، دغا باز ، فریبی ؛ دھوکے میں ڈالنے والا ، عیار ، چالاک۔

رَم شِکَن

جس میں شکنیں پڑی ہوں ، ناہموار۔

رَم شِکَم

پیٹ بھرا ؛ (مجازاً) دولت مند ، مالا مال۔

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رَم غِذائِیَّت

جس میں پوری غذائیت ہو ، غذائیت سے بھرا ہوا ، جس میں غذا کی کافی مقدار پائی جاتی ہو۔

رَم کار

دانا ، ہوشیار ، اپنے فن میں ماہر۔

رَمَنْتَہ

دولاب ، رہٹ

رَم فَضا

بارونق۔

رَم ضِیا

روشن ، پرنور ، منور۔

رَم غِنا

لے سے بھرا ہوا ؛ بہت اچھا گانے والا

رَمِنْدَہ

بھاگنے والا

رَمْزاً

رمز (رک) کی غرض سے ، طنز کے طور پر .

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رُمّانی

رُمّان سے منسوب، انار کے رن٘گ یا وضع کا، انار جیسے رنگ کا، گہرے سرخ رنگ والا

رَم جانا

قیام کرنا، جاگزیں ہونا، رہ جانا

رَمِیدَہ

بھاگا ہوا، جو فرار کر گیا ہو

رَم لینا

رک : رم کرنا .

رَمْ چَری

باندی

رَمْ چَرا

رام کا چیلا ، بندۂ خُدا ، غُلام باند

رَمْزِیَہ

رمز (رک) سے منسوب یا متعلق ، رمزی ، راز داری کا ، مخفی .

رِمایَہ

धनुर्विद्या, तीरअंदाज़ी, तीर चलाना, बाण मारना।

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَم کَرْنا

ہرن کا وحشت کرنا اور شکاری کے خوف سے بھاگنا

رَم ضَرُور

لازم ، نہایت ضروری ۔

رَم غُبار

گرد و غبار سے اٹا ہوا ، (مجازاً) تکالیف و مصائب سے بھرا۔

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

رَم خوار

fleeing, scared person

رَم فُنُون

رک : پر فن جس کی یہ مجمع ہے۔

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمّاح

बरछा चलानेवाला, बरछेबाज़।

رَم شُورْ تَنَفُّس

سانس کا مرض

رَم ٹَھلّے مارْنا

(عو) تساہل ، کاہلی ، تضیع اوقات ، کُچھ نہ کرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پِھرنا .

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

رُمّان

انار کا پھل نیز درخت

رَم چَلْنا

بھاگ جانا ، فرار کر جانا (یکایک مُن٘ھ پھیر کر)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone