تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رنگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رنگ" کے متعقلہ نتائج
رَنگ خورَہ
(عینک سازی) بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مُختلف یا ہلکے رن٘گوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا.
رَنگ کَچّا ہونا
رن٘گ کا اِتنا ناپائدار ہونا کہ دھونے ، رگڑنے یا دُھوپ وغیرہ سے اُڑ جائے یا ہلکا ہو جائے .
رنگ منچ
وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے
رَنْگ باز
جھوٹا تَقَدُس ظاہر کر کے لوگوں پر اپنی دھاک جمانے والا، وہ شخص جو بڑا جعلیا مگر ظاہر میں شریف ہو
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔