تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگی" کے متعقلہ نتائج

رَنگی

خیرآباد کا مشہورچھین٘ٹ کا کپڑا، کوئی چھپا ہو کپڑا، جس کا رن٘گ نِکل جائے، چھین٘ٹ

رَنگی بَندھی

ایک ہی رن٘گ کی ؛ (مجازاََ) خوشنما ، خوبصورت.

رَن٘گی پَیمانَہ

(موسیقی) نغماتی سرگم جس میں سرتیاں ہوں.

رَنگیشی

مچھلی کی ایک قِسم ، سمندری پانی کی مچھلی.

رَنگا رَنگی

رن٘گ برن٘گی، مُختلف قسم کی، طرح طرح کی، چہل پہل

دو رَنگی

منافق، مکار شخص، دوہری چال کا

سِہ رَنگی

تین رنگ والا، ترنگا، ترنگی

خوش رَنگی

اچّھی رنگت، خو بصورتی

سونا رَنگی

پَتھر کی ایک قِسم جو بُھورے اور براؤن رن٘گ کا خُوشنما اور چمکدار ہوتا ہے ، اس میں چھوٹے چھوٹے سُنہری داغ ہوتے ہیں ، اس کے تمام رن٘گوں میں سُنہری رن٘گت کی جھلک مِلتی ہے ، سنگ سِتارہ .

زَرْد رَنگی

پیلاہٹ، پیلا پن

سَبْز رَنگی

سلونا پن، سانولا پن

یَک رَنگی

ایک رنگ کا ہونا، کیفیت یا حالت میں برابر ہونا (مجازاً) اخلاص، سچائی

رام رَنگی

ایک خاص قسم کی شراب جس کا نام مغل شہنشاہ جہانگیر نے رکھا تھا

صَد رَنگی

طرح طرح کا ہونا ، متنوع.

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگی کے معانیدیکھیے

رَنگی

ra.ngii•रंगी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خیرآباد کا مشہورچھین٘ٹ کا کپڑا، کوئی چھپا ہو کپڑا، جس کا رن٘گ نِکل جائے، چھین٘ٹ

صفت

  • رن٘گین
  • رنگ و نسل کا، شناخت کا
  • رن٘گریز، رن٘گ ساز

شعر

Urdu meaning of ra.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • Khairaabaad ka mashhuur chhiinT ka kap.Daa, ko.ii chhipaa ho kap.Daa, jis ka rang nikal jaaye, chhiinT
  • rangiin
  • rang-o-nasal ka, shanaaKht ka
  • rangrez, rang saaz

English meaning of ra.ngii

Noun, Feminine

  • colourful
  • colourful, ornate, flowery (as style of language), gay
  • dyer, painter

रंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ैराबाद की मशहूर छींट का कपड़ा, कोई छिपा हुआ कपड़ा जिसका रंग निकल जाय
  • कैवर्तिकी लता
  • शतमूली

विशेषण

  • रंगमंच पर अभिनय करने वाला, अभिनेता
  • आनंदी, मौजी, विनोदशील
  • रंगवाला, रंगयुक्त
  • रंगसाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone