تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زچہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زچہ" کے متعقلہ نتائج
زَچَّہ
زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)
زَچَّہ گِیرْیاں
گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے
زَچَّہ کا تارے دیکْھنا
ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔