تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیادہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زیادہ" کے متعقلہ نتائج
زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں
حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں
کَہیں زیادہ
۔بہت زیادہ۔ (ابن الوقت) اس سے کہیں زیادہ وقت طہارت میں صرف ہوتا تھا جو نماز کی شرط ضروری ہے۔
چار بَرساتیں زیادہ دیْکھی ہیں
عمر میں یا تجربے میں زیادہ ہوں، کسی قدر زیادہ تجربہ کار ہے، زیادہ جہاں دیدہ و سن رسیدہ ہے
جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے
a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat
وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم
۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔
آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں
میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں
دینے والے سے دِلانے والے کو زیادہ ثواب ہے
دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے
نَمَک زیادَہ ہو جانا
نمک کا مقدار سے بڑھ جانا ، طعام وغیرہ میں نمک بڑھ جانا ، نمک تیز ہو جانا کہ بد مزہ ہو جائے
چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا
زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .
آبْرُو جان سے زَیادہ عَزیز ہے
آدمی جان دے دیتا مگر آبرو نہیں جانے دیتا ،عزت کا خایال جان سے زیادہ ہوتا ہے
وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم
موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔