تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرکی" کے متعقلہ نتائج

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سِرْکی پوش

جس پر سِرکی کا چھپّر پڑا ہو ، چھپّر سے ڈھکا ہوا.

سِرْکی بَنْد

سرکی کا سامان بنانے والا ، چھپّر بان٘دھنے والا.

سِرْکی قَلَم

بان٘س کی پتلی تِیلی کا قلم.

سَر کی سُوں

ایک قسم کی قس، جان کی قسم، جان نچھاور کرنے کی قسم

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

سَر کی کھانا

سر کی مار کھانا ، سر پر ضرب یا چوٹ کھانا ، سامنے کی چوٹ کھانا ؛ ہار ؛ شکست کھانا .

سَر کی بات کَہنا

راز کھولنا، راز کی بات کہنا، پوشیدہ بات کا خلاصہ کرنا

سَر کی قَسَم دینا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

سَر کی آفَت ٹَلْنا

آئی ہوئی مُصیبت دُور ہونا ، تکلیف سے نِجات مِلنا ؛ فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر کی بَلا ٹالْنا

خود کو بچا کر دوسرے کوعذاب میں ڈالنا ، مُصیبت میں گرفتار کرنا ، اپنی مُصیبت دُوسروں کے سر منڈھنا .

سَر کی قَسَم کھانا

رک : سر کی قسم دینا .

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

سَر کی قَسَم دِلانا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

سَر کی سُدھ نَہ پانو کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

پاؤں تَلے کی زَمین سَرکی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کو بھی کہتے ہیں۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone