تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سند" کے متعقلہ نتائج
سَنْدَن٘ش
طب: سندنش اوزار ۱۵ انگل لمبے ہوتے ہیں، یہ دو قِسم کے ہوتے ہیں، اوّل وہ جن کے پہلے حصّہ میں کیل لگی ہوتی ہے، دوم کُھلے منھ والے، اُن سے گوشت میں گُھسا ہوا شِیشہ نِکالا جاتا ہے
سَنَدِ مُتَّصِل
(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.
سَنَدِ مَنادِلَہ
(فِقہ) فضیلت کی سند جس کے ساتھ دستار بندی ہوتی ہے ، علومِ حدیث و فقہ کے حامل کے ایک عہد ، دستارِ فضیلت.
سَنَدِ خُون بَہا
(قانون) قاتل کی طرف سے جائیداد وغیرہ کی رسید جو مقتول کے وارثوں کو بطور تاوان دی گئی ہو.
سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ
(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ
سُنْدَر چُوہِیّا
(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .
سَنَدِ اِتِّحافُ الْاَکابِر
بزرگی کا اقرار، دانشوری کو تسلیم کرنا، بزرگوں یا دانشوروں کا تحفہ، تسلیم لیاقت کے اظہار کا ایک ثبوت
سَنَد مِلْنا
تصدیق ہونا ، تصدیق نامہ حاصل ہونا ، تائیدی حُکم مِل جانا ؛ اعزاز حاصل ہونا ؛ اعتبار پانا.
سَنَدِ فَراغ
ڈِگری ، صداقت نامۂ تکمیلِ تعلیم ، تعلیمی ادارہ چھوڑنے یا اس سے فارغ التحصیل ہونے کا سرٹیفِکٹ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔