تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سنو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سنو" کے متعقلہ نتائج
سَنوَر سَنْوَر
زچّگی کے بعد کم از کم بِیس دن ورنہ عموماً چالیس دن کی وہ مدّت جس میں زچّہ نفاس کی حالت میں رہتی ہے ، چلّا ؛ حالت ناپاکی .
سَنوَل
مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل
سَنْوِیدَھان
کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے
اُلْٹی سُنو
خلاف معمول یا خلاف اصول بات کا ذکر کرتے وقت ایک طرح کا تمہیدی فقرہ ، مترادف : اور تماشا دیکھو ! یہ غضب دیکھو وغیرہ .
گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو
برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔