تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیماب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سیماب" کے متعقلہ نتائج
سِیماب
پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے
سِیمابُ الطَّبْع
(ادویات) وہ روغن جو پُھولوں ، پتّوں اور چھال وغیرہ میں سے نِکالے جاتے ہیں اور بہت خُوشبودار ہوتے ہیں، حرارت سے ابخرات میں تحلیل ہو جاتے ہیں ان کو عطرتات کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں یہ روغن قراری اور اُڑ جانے والے ہوتے ہیں، گرم ہو کر اُر جانے والا، بے قرار ، بے تاب.
سِیماب قائِم ہونا
پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے
سِیمابی
الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔