تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شراب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شراب" کے متعقلہ نتائج
شَراب
(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو
شرابِ طَہُور
جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک
شَرابِ مُثَلَّث
انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دو تہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے ، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا .
شَرابِ مُقَطَّر
قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو
شَرابِ خانَہ خَراب
شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔