تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرح" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شرح" کے متعقلہ نتائج
شَرْحِ صَدْر
سینہ کو کھول دینا یا کھل جانا، (مراد) حقیقت واضح کر دینا، نورِ ایمان سے سینہ کو بھر دینا، عالم بالا کے فیضان یا علم لدنی کے لیے طبیعت کو مستعد اور آمادہ بنا دینا، انشراح قلب
شَرحِ مُبادَلَہ
کسی ایک ملک کے سکّے کی کسی دوسرے ملک کے سکّے سے باہمی تبادلہ کے لئے ہر دو سکوں کی قیمت یا نرخ
شَرْح نُمُوْ
کسی خاص مدت کے دوران کسی چیز کے ہیئت میں کتنی تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، اس کی پیمائش، اضافے کی شرح، ترقی کی شرح
شَرْحِ جِنْسِیْ
لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں از روئے تجربہ و واسطہ گزشتہ سالوں کے، مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیر کاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل خاص کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے
شَرْحِ اَمْوَاْتْ
موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔