تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شعاع" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شعاع" کے متعقلہ نتائج
شُعاعی اِمْتِحان
ایکسرے یا کوئی اور متحرک فوٹو کے ذریعے جانچ ؛ اِی سی جی اور الٹرا ساونڈ وغیرہ کے ذریعے کسی چیز کی تصدیق
شُعاعی بَرَنْدَہ
(معماری) کھلی جگہ پر نصب کیا ہوا کان٘ٹا یا چرخی جو کسی چیز کو حرکت دینے یا لانے لے جانے میں مدد کرے (عموماً وزن اُٹھانے یا لٹکانے کے لیے مستعمل).
جَہ شُعاع
ایسی شعاع جو لاشعاع سے چھوٹی ہوتی ہے، اس میں مختلف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے
واقِع شُعاع
(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔
گیما شُعاع
(طبیعیات) تاب کار ، ایٹموں کے توڑ پھوڑ کے نتیجے میں خارج ہونے والی شعاع یا برقی مقناطیسی موج جس کا طول بہت چھوٹا ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔