تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شل" کے متعقلہ نتائج
شَلَ
۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی
شلِتَہ
ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے ؛ خیمہ و لوازماتِ خمیہ رکھنے کا تھیلا ؛ خریطہ
شلِتَہ ٹاٹ
ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں
شُلَہ
۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.
شَلَّک
توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.
شَلَل
جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔