Search results
Saved words
Showing results for "شل"
Search results
Showing results for "شل"
shal
۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی
shalita
ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے ؛ خیمہ و لوازماتِ خمیہ رکھنے کا تھیلا ؛ خریطہ
shalita-TaaT
ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں
shula
diluted khichdi (polenta) which consists of two parts lentils and one part rice, a type of food in which rice is cooked like 'Harise' in meat
shallak
توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.
shalal
جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.
shlesh
a pun, a clever and amusing use of a word with more than one meaning, or a word that sounds like another word, so that what you say has two different meanings
shalita me.n meKH lashkar me.n sheKH
میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone