تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شے" کے متعقلہ نتائج
شَئے لَطِیفْ
(تصوّف) جو چیزموجود ہونے کے باوجود دیکھنے اور سننے اور سونگھنے اور چھونے اور چکھنے میں نہ آسکے، جیسے، انفس میں عقل اور آفاق میں جوہر
شَئے آسائِش
(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو
کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے
من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے
بَڑی شَے
وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔