تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صحبت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صحبت" کے متعقلہ نتائج
صُحْبَت گَرْم رَہنا
ملاقات ہونا ، ہمنشینی رہنا ، جلسے یا بزم میں چہل پہل رہنا ، کسی بزم یا ملاقات کا مسلسل جاری رہنا.
صُحْبَت کا اَثَر ہوتا ہے
پاس بیٹھنے سے کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہوتا ہے ، جب کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہو جائے تو کہتے ہیں.
صُحْبَت اُٹھانا
ساتھ رہنا ، پاس یا ساتھ رہ کر اخلاق و عادات وغیرہ سے متاثر ہونا یا تعلیم و تربیت حاصل کرنا.
صُحْبَتِ فَضائِل
وہ محفل جس میں محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلتیں نظماً یا نثراً بیان کی جائیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔