تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صدقہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صدقہ" کے متعقلہ نتائج
صَدَقَۂ فِطْر
عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.
صَدْقَۂ جاری
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے ، جیسے مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.
صَدْقَۂ جارِیَہ
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا
صَدَقَہ اُتارْنا
کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).
صَدَقَہ سِلَا اُتارْنا
خیر خیراَت کرنے کے واسطے نقدی یا کسی چیز کا سر پر سے وارنا ، چوراہے میں رکھنے کے واسطے سری کلیجی وغیرہ کو سر کے گرد پھرانا.
صَدَقَہ سِلَا اُتَرنا
صدقہ سَلّا اُتارنا (رک) کا لازم ، نقدی وغیرہ سر پر سے وار کر خیر خیرات دیا جانا.
صَدْقَہ چَوراہے میں رَکْھنا
کوئی کھانا وغیرہ سر کے گرد وار کر ایسی جگہ رکھنا جہاں چار راستے آکر ملتے ہوں.
جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان
جان بچانے کے لئے انسان مال کی پرواہ نہیں کرتا اور عزت بچانے کے لئے جان دے دیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔