تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صدق" کے متعقلہ نتائج

صِدْق

۱. سچائی ، راستی ، سچ ، کذب کا تقیض.

صَدَْقَہ

وہ چیز جو خدائے تعالیٰ کے نام پر دی جائے، خیرات

صِدْقُ النُّور

(تصوف) یہ وہ کشف ہے جس کے بعد کوئی خفا اور استتار نہیں ہے. کیونکہ جس وقت کشف سالک مقام جمع تک پہنچتا ہے تو اس کو صدق النور کہتے ہیں.

صَدْقے

طفیل میں، بدولت، برکت سے، عنایت سے

صِدْقِ وعْد

سچا وعدہ، ایسا وعدہ جس کو پورا کرنے کی نیت ہو

صِدْق عَلی

apply to , be applicable to , be true of , hold good for

صِدْق ہونا

تصدیق ہونا ، یقین ہونا.

صَدَقَۂ فِطْر

عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.

صدق طلب

sincerity of demand, want

صِدْق شِعار

سچّا، راست باز، حق پسند

صِدْقِ نِیّت

خلوص نیّت ، صاف دلی.

صَدْقَہ صَلّا

رک : صدقہ سِلَا.

صِدْق شِعاری

सच्चाई पर दृढ़ता, सत्यनिष्ठता ।।

صِدْقِ اَعمال

आचरण की शुद्धि, किसी अच्छे फल की कामना के बिना धर्म करना।

صَدْقَۂ جاری

ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے ، جیسے مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

صِدْق نِیَّت سے

honestly

صِدْق و کِذْب

سچ اور جھوٹ

صِدْقِ دِل سے

خلوص نیت سے، صاف دلی سے، تہ دل سے، بطیب خاطر

صَدْقَۂ جارِیَہ

ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا

صِدْق دِلی

خلوصِ نیت

صِدْق گوئی

سچ بولنا.

صِدْق دینا

سچائی کی گواہی دینا.

صِدْق لانا

سچا سمجھنا ، تصدیق کرنا.

صَدْقے سے

بلا سے ، جوتی کی نوک سے ، کوئی پرواہ یا فکر نہیں.

صَدْقَۂ فِطْرَہ

صَدْقے ہونا

ازروے محبّت یا تعظیم کسی کے گرد پھرنا ، جان پر کھیلنے کو تیار ہونا ، نثار ہونا ، واری ہونا.

صَدْقَہ گَیا

صدقے میں گیا ، صدقے میں کام آگیا.

صَدْقَہ لینا

خیرات لینا ، گدا کے طور پر کچھ مانگنا.

صَدْقَہ دینا

خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

صَدْقَہ رَدِّ بَلا

خیراَت دینے سے بَلائیں اور مصیبتیں دور ہوتی ہیں

صَدْقَہ سِلا

خیر خیراَت جو سلامتی کا شکر گزاری میں دی جائے

صَدْقے کِیے

(حقیر سمجھ کر) چھوڑ دیا ، ٹھوکر مار دی ، آگ میں جھونکا، چولھے میں ڈالا وغیرہ.

صَدْقا ہونا

رک : صدقے ہونا.

صَدقہ کرنا

صدقہ اتارنا، خیرات دینا، کوئی چیز قربان کرنا

صَدْقَہ سِیلا

خیر خیرات جو سلامتی کا شکر گزاری میں دی جائے

صِدْق دَھرنا

یقین کرنا ، تصدیق کرنا.

صِدْق اِنتِما

سچائی سے منسوب ، سچائی سے تعلق رکھنے والا.

صِدْق و صَفا

سچائی اور خلوص

صَدَقَۃُ الْفِطْر

عید رمضان کا صدقہ، عید الفطر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے

صِدْق نِیُو ش

سچ کو سننے والا.

صَدْقَہ مِلْنا

خیرات ملنا ، مرلیض پر سے اتاری ہوئی چیز محتاج کو ملنا.

صَدْقے میں

صدقہ قرار دے کر ، ردِ بلا کے طور پر ، آئی گئی دور ہونے کے لیے.

صِدْقِ مقَال

سچ بولنا، راست گوئی

صَدْقَہ اُتَرنا

صدقہ اتارنا (رک) کا لازم.

صَدْقے کی

اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.

صِدْقِ خَلِیل

(تلمیح) حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی سچائی یا یقین کہ نمرود نے آپ کو بھڑکتی ہوئی آگ میں پھنکوا دیا مگر آپ نے کلمۂ حق سے انحراف نہ کیا اور اللہ کے حکم سے وہ آگ گلزار بن گئی.

صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

خیرات دینے سے بلا دور ہو جاتی ہے

صَدَقَہ اُتارْنا

کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).

صِدْقِ مَقالی

बात कहकर उसे निबाहना, वचन की दृढ़ता, सच बोलना ।

صَدْقَۂ فِطْر

صَدقے دَرْگور

عورتوں کا اظہار بیزاری ، بر بھلا کہنا.

صَدْقے کِیا

صَدَقَہ میں ہونا

صلے میں ہونا، طفیل ہونا، بدولت ہونا.

صَدْقَہ اُتَروانا

صدقہ اُتارنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَدْقے کا کَوّا

وہ کوّا جئسے پکڑ کے ردِ بلا کے لیے کسی پر صدقہ اتار کے چھوڑا دیا جائے ، (کتابۃً) کالا کلوٹا ، بد شکل اور حقیرشخص.

صَدْقے گَئی

رک : صدقے کی.

صَدْقے کے ٹَکے

وہ پیسے جو ردِ بلا کے لیے یا مسافر کی سلامتی کے موقع پر عزیز اور احباب کے ہاں سے صدقہ اتارنے کے لیے بھیجے جائیں نیز وہ پیسے جو صدقے میں دینے کی نیّت سے رات بھر مریض کے سرہانے رکھے جائیں.

صَدَقَۂِ جارِیَہ

charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver

صَدَقاتِ جارِیَہ

ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

صَدْقے کا چَوراہا

وہ چو طرفہ راستوں کے ملنے کی جگہ جہاں صدقے کیا ہوا سامان (مالش ، چراغ وغیرہ) رکھا جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone