تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدْقے کِیے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے کِیے کے معانیدیکھیے
صَدْقے کِیے کے اردو معانی
- اس قدر حقیر کہ صدقے میں دیے جانے کے قابل ، پھونک دینے کے لائق ہے ، کم بخت ہے ، بد نصیب ہے، بے کار ہے.
- (حقیر سمجھ کر) چھوڑ دیا ، ٹھوکر مار دی ، آگ میں جھونکا، چولھے میں ڈالا وغیرہ.
सदक़े किए के हिंदी अर्थ
- इस क़दर हक़ीर कि सदक़े में दिए जाने के काबिल, फूंक देने के लायक़ है, कमबख़्त है, बदनसीब है, बे कार है
- (हक़ीर समझ कर) छोड़ दिया, ठोकर मार दी, आग में झोंका, चूल्हे में डाला वग़ैरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَدْقے کِیے)
صَدْقے کِیے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔