تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صلوات" کے متعقلہ نتائج

صَلْواتیں پَڑنا

گالیاں پڑنا، طعن و تشنیع ہونا

صَلْواتیں سُنانا

برا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، طعن و تشنیع کرنا.

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

صَلْواۃ

نمازیں، رسول پر درود، برکت، رحم، مہربانی، گالی، بددعا، لعنت ملامت

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا ، گزری ہوئی .بات کا خیال نہ کرنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone