تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عباس" کے متعقلہ نتائج

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

بَنُو عَبّاس

the Abbasids

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

گُلِ عَبّاس

ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone