تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عدیم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عدیم" کے متعقلہ نتائج
عَدِیمَۃُ الذَّنَب
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)
عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ
(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .
عَدِیمَۃُ الْاَسْنان
(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔