تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عذر" کے متعقلہ نتائج

عُذْر

بہانہ، حلیہ، اعتذار، ٹال مٹول

عُذْر پوش

عذر چھپانے والا ، معاف کرنے والا ، غلطی نظر انداز کرنے والا.

عُذر سَنْج

عذر کرنے والا

عُذْر نِیُوش

عذر سننے والا ، حیلہ بہانہ سننے والا.

عُذْرِ لَنگ

نامعقول عذر، عذر بے جا، ناقص عذر، کمزور عذر

عُذر ساز

عذر کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

عُذْر آوَر

عذر کرنے والا.

عُذْر ہونا

اعتراض ہونا

عُذْر لانا

عذر تلاش کرنا، حجّت یا دلیل پیش کرنا، حیلہ بہانہ کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر پَذِیر

عذر قبول کرنے والا، معاف کرنے والا نیز قابل معافی، قابل تسلیم

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

عُذْر کَرْنا

۱. بہانہ کرنا، حیلے حوالے سے کام لینا ، ٹال مٹول کرتا.

عُذْر خواہ

عزرچاہنے والا، عفوخواہ، معذرت خواہ، معذرت کرنے والا

عُذْرِ بیجا

غیر مناسب عذر ، ناجئز عذر ، لغو یا بیہودہ معذرت جو قابلِ سماعت نہ ہو .

عُذْرِ قَوِی

زبردست عذر یا اعتراض

عُذْر چَلْنا

عذر سنا جانا اور قبول ہونا

عُذْر آفرِیں

بہانہ بنانے والا ، حلیہ گر ، بہانہ جو .

عُذْر چاہْنا

معذرت چاہنا، معافی چاہنا، بہانہ کرنا

عُذْر خواہی

معذرت چاہنا، معافی طلب کرنا نیز توبہ

عُذْرِ بے جا

غیر مناسب معذرت، بہانہ

عُذْرِ گُناہ

گناہ سے انکار.

عُذْرِ زَناں

मासिक धर्म, हैज़ ।।

عُذْرِ اَپیل

وہ عذر جو اپیل میں کیا جائے .

عُذْر اُٹھانا

اعتراض کرنا، معترض ہونا، الزام لگانا

عُذْر تَراشا

بہانہ کرنا ، حیلہ تراشنا ، عذر پیش کرنا ، دلیل دینا.

عُذْر تَراشی

عذر تراشنا، حیلہ کرنا، بہانہ بنانا

عُذْرِ زُبانی

(قانون) جو عذر بِلا تحریر صرف زبان سے کیا گیا ہو.

عُذْرِ بَرائَت

(قانون) بری ہونے کا جوڑا .

عُذْرِ مَعْقُول

وہ عذر جو ازروئے عقل دست ہو، وہ سبب یا بہانہ جو تسلیم کرلیا جائے.

عُذر نہ ہونا

انکار نہ ہونا، حجت نہ ہونا

عُذر کے قابِل

excusable, forgivable

عُذْر تَراشنا

make an excuse, put up a lame excuse

عُذْرِ وِراثَت

(قانون) میراث یا ورثے کا دعویٰ.

عُذْرِ قانُونی

legal objection

عُذْرِ ناشِنَو

untenable plea

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

عُذر نہ سُننا

کوئی بہانہ تسلیم نہ ہونا

عُذْر پیْش کَرنا

معذرت کرنا، کوئی دلیل یا حجّت لانا

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

عَذْرا

دوشیزہ، کنواری لڑکی

عُذْر خواہی کَرْنا

۱.معذرت چاہنا ، معافی طلب کرنا.

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر قُبُول کَرْنا

عذر کو قبول کر لینا، معذرت کو تسیلم کر لینا

عُذْرِ بے ضابِطَگی

(قانون) بے قاعدگی کا عذر ، خلافِ قانون ہونے کا عذر .

عُذْرِ تَقْصِیرات کَرْنا

گناہوں کی معافی چاہنا

عُذْری

قابلِ معافی ؛ (قانون) وہ اراضی جس پر سرکارہ لگان معاف ہو.

عُذْر بَدْتَر اَز گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ برا ہے (عذرِ گناہ بدتر از گناہ کی تخفیف).

عُذْر باقی نَہ رکْھنا

کسی اعتراض کی گُنجائش نہ چھوڑنا .

عُذْرِ اِمْتِناعِ نالِش

دعوے کی روک کا عذر .

عُذْرِ نا قابِلِ سَماعَت

untenable plea

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

عُذْرات

عذر(رک) کی جمع ، معذرتیں ، بہانے نیز اعتراضات.

جائے عُذْر

بہانے کی گنجائش یا موقع

مُہمَل عُذر

(قانون) عذر لنگ ، بے تکا بہانہ ؛ ایسا بیان جس سے ابہام پیدا ہو اور جو مقدمے کی کارروائی میں رکاوٹ کا باعث ہو ۔

بے عُذْر

جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے

بِلا عُذْر

बिना किसी उज्र के।।

وَقتی عُذر

(فقہ) عذر جو شرعی ذمے داریوں یا عبادت سے عارضی طور پر روک دے (جیسے حیض و نفاس وغیرہ) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone