تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عرض" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عرض" کے متعقلہ نتائج
عَرَض
وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)
عَرْض کا
ایسا پاجاما جس کے پائینچے کپڑے کوعرض کی طرف سے دوہرا کرکے بنائے گئے ہوں ، پورے پاٹ کا ، ڈھیلے پائینچوں کا.
عَرْضُ الْبَلَد
کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو
عَرْض بیگی
ایک عہدہ دار، جو بادشاہ کے حضور میں لوگوں کی حاجتیں اور درخواستیں پڑھ کر سنائے یا پیش کرے، پیش کار
عَرْضِ مَکان
(جغرافیہ) عرض مکان دوری مکان کی ہے خطِ استوا سے خواہ طرف قطب شمالی کے خواہ طرف قطب جنوبی کے.
عَرْضِ بَلَدی
عرض بلد سے متعلق، کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔