تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْضَہ" کے متعقلہ نتائج

عَرْضَہ

نذر پیش کرنا

عَرْضَہ گَر

عرضی گزرا ، درخواست کرنے والا.

عَرْضَہ جوڑ

(معماری) اُن پتھروں کو کہتے ہیں جو جوڑوں کے دو متصل سلسلوں میں ہوتے ہیں.

اَرْضَہ

دیمک

عَرْضَہ کَرْنا

بیان کرنا ، درخواست کرنا ، مُدّعا پیش کرنا.

پُورا عَرْضَہ

(اصطلاحاً) عمارت کی ایک دیوار کی پوری چوڑائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضَہ کے معانیدیکھیے

عَرْضَہ

'arza'अर्ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: معماری

اشتقاق: عَرَضَ

عَرْضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نذر پیش کرنا
  • (معماری) وہ پتھر، یہ این٘ٹ، جس کا طول کام کے چہرے کے عمود میں ہو

'अर्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बार ज़ाहिर करना, एक बार सामने रखना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words