تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غلو" کے متعقلہ نتائج

غُلُو

شدّتِ اصرار (کسی امر میں)

غَلُولَہ

گولا، غُلّہ، گولی، پیڑا، پینڈا

غُلُولَہ

گولہ، غلہ، گولی، پیڑا، پنیڈا

غُلُو آمیز

حد سے تجاوز کیا ہوا ، مبالغہ آمیز .

غُلُو پَسَنْد

مبالغہ کو پسند کر نے والا ، مبالغہ پسند .

غَلُولَہ ہونا

جمع ہونا ، اکھٹا ہونا ، جھتا بنانا .

غَلُولَہ کَرنا

گروہ یا غول بنانا ، اکٹھا ہونا .

غُلُو بَیانی

حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی .

غَلُولا

ر ک : غلو لہ .

غُلُولی

جلد ہضم ہو جانے ولا ، زود ہضم.

غَلُول

وہ کمان جس سے غلولہ چلائیں ، غلّہ مارنے کی کمان ، غُلیل .

غُلُول

مالِ غنیمت میں خیانت کرنا، چپکے سے کوئی چیز اپنے سامان میں ملا لینا، دھوکا دینا

غُلُوطات

غلط باتیں ، غلطیاں ، فروگزاشتیں .

غِلّ و غِش

آمیز، ملاوٹ، کھوٹ، مَیل، کدورت

غُلّ و زَنْجِیر میں گِرِفتار ہونا

قید ہونا، ہاتھوں میں ہتھکڑی اور زنجیر پڑی ہونا

عَادَتِ غُلُوْ

شدت اصرار کی عادت، کسی معاملہ یا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی عادت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone