تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلُو" کے متعقلہ نتائج

غُلُو

شدّتِ اصرار (کسی امر میں)

غُلُولَہ

گولہ، غلہ، گولی، پیڑا، پنیڈا

غُلُولی

جلد ہضم ہو جانے ولا ، زود ہضم.

غُلُول

مالِ غنیمت میں خیانت کرنا، چپکے سے کوئی چیز اپنے سامان میں ملا لینا، دھوکا دینا

غُلُوطات

غلط باتیں ، غلطیاں ، فروگزاشتیں .

غُلُو آمیز

حد سے تجاوز کیا ہوا ، مبالغہ آمیز .

غُلُو پَسَنْد

مبالغہ کو پسند کر نے والا ، مبالغہ پسند .

غُلُو بَیانی

حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلُو کے معانیدیکھیے

غُلُو

Guluuग़ुलू

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عروض فقہ

اشتقاق: غَلا

غُلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدّتِ اصرار (کسی امر میں)
  • شوروغوغا، غلغلہ، چرچا
  • حد سے تجاوز یا آگے بڑھ جانے کی حالت و کیفیت
  • (معافی و بیان) کسی کے متعلق بڑھا چڑھا ہوا یا حد سے گزرا ہوا بیان جو عقلاً اور عادتاً محال ہو، حقیقت سے دور
  • (فقہ) ۳۰۰ سے ۸۰۰ قدم کا فاصلہ تیر مارنے کا انتہائی فاصلہ
  • جوانی کا آغاز اور نشاط
  • (کنایۃً) زور، جوش
  • (عروض) قافیے کا ایک عیب یعنی ایک مصرع میں حرف روی ساکن اوردوسرے میں متحرک ہو

English meaning of Guluu

Noun, Masculine

  • excessive exaggeration, hyperbole
  • excess
  • transgression, rebellion
  • commotion, tumult
  • noise, din, outcry
  • extremism

ग़ुलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़ा चढ़ा कर बताना, ऐसी अत्युक्ति जो न बुद्धि के अनुसार ठीक हो न प्राकृतिक हो, अति करना, हद से गुज़र जाना, शूरू गोगा, ग़लग़ला, चर्चा, जवानी की शुरूआत और जोश, ज़ोर

غُلُو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words