تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قادر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قادر" کے متعقلہ نتائج
قادِرِ سُخَن
جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، جو ادئے معانی پر قادر ہو، زبان پر قدرت رکھنے وال ، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا
قادِرِ بیچُوں
(قدرت اور طاقت میں) بے مثل ، لاثانی ، وہ جس کے مانند کوئی نہ ہو ؛ (کنایَۃً) اللہ تعالیٰ ، رک : قادر بے ہمال.
قادِرُ الْکَلام
جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، کلام پر قدرت اور قابو رکھنے والا، زبان پر قدرت رکھنے والا، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا
قادِری
مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.
قادِرِ ذُوالْجَلال
جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.
نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے
سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔