تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِر" کے متعقلہ نتائج

قادِر

قدرت رکھنے والا، اختیار والا، قابو رکھنے والا

قادِر ہونا

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قادِر عَلَی الْاِطْلاق

قادرِ مطلق، ہر کام پر قدرت رکھنے والا، کنایۃً: خدا تعالیٰ

قادِر عَلی مُطْلَق

قادِر دَسْت

قادر انداز، جو کسی کام میں ماہر ہو، جس کو کسی کام میں مہارت ہو

قادِرِ بے ہُمال

لاثانی ، بے مثل ، بے نظیر ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

قادِر اَنْداز

ٹھیک نشانہ لگانے والا ، نشانہ انداز ، وہ تیر انداز جس کا تیر خطا نہ ہو.

قادِر اَنْدازی

ٹھیک نشانہ لگانا، ٹھیک نشانہ لگانے کی قدرت

قادِر سُخَنی

زبان پر عبور رکھنا ، کلام پر قدرت رکھنا ، قادر الکلامی.

قادِرِ سُخَن

جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، جو ادئے معانی پر قادر ہو، زبان پر قدرت رکھنے وال ، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

قادِرِ بیچُوں

(قدرت اور طاقت میں) بے مثل ، لاثانی ، وہ جس کے مانند کوئی نہ ہو ؛ (کنایَۃً) اللہ تعالیٰ ، رک : قادر بے ہمال.

قادِرِ مُطْلَق

قادرِ علی الاطلاق ، ہر کام پر قدرت رکھنے والا ، مراد : خدا تعالیٰ.

قادِرُ الْکَلام

جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، کلام پر قدرت اور قابو رکھنے والا، زبان پر قدرت رکھنے والا، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

قادِرُ الْبَیان

فصاحت سے گفتگو کرنے والا، جو کسی بات کو عمدہ طریقے سے بیان کرنے پر قدرت رکھتا ہو

قادِرِ حَقِیقی

اصل طاقت و قدرت رکھنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

قادِرُ الْکَلامی

زبان و بیان پر حاکمانہ قابو ، زبان اور بیان میں استادانہ مہارت.

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے

سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے

خُداے قادِر

القدیر ، ہر چیز پر قُدرت رکھنے والا.

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِر کے معانیدیکھیے

قادِر

qaadirक़ादिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَدَرَ

قادِر کے اردو معانی

صفت

  • قدرت رکھنے والا، اختیار والا، قابو رکھنے والا

    مثال - مشرقی زبانوں کی ایک خصوصیت یہ بتائی گئی ہے کہ وہ جذباتی اظہار پر تو پوری طرح قادر ہیں

  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

شعر

English meaning of qaadir

Adjective

क़ादिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़ुदरत या शक्ति रखने वाला, शक्तिशाली, समर्थ, ताक़तवर, क़ाबू रखने वाला, नियन्त्रण रखने वाला, माहिर, भाग्यवान, ईश्वर का एक नाम

    उदाहरण - मशरिक़ी (पूर्वी) ज़बानों की एक ख़ुसूसियत यह बताई गई है कि वह जज़्बाती इज़हार पर तो पूरी तरह क़ादिर हैं

قادِر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words